Jump to content

د کارن خبرې اترې:UsmanKhan/archive 2

Page contents not supported in other languages.
د ويکيپېډيا، وړیا پوهنغونډ له خوا







ميډياويکي:Common.css

[سمول]

سلامونه گرانه د ویکیپیدیا د مدیرانو سخه کومک واخله چی دغه مودل د پشتو ویکی پیدیا کی دلته جوری کری ، که روبین پیژنی هغه سخه مرسته وغواره--Ibrahim khashrowdi (خبرې اترې) 21:39, 23 اپرېل 2015 (UTC)

Ibrahim khashrowdi@:
ما يو سټيورډ ته وويل، هغه به دغه اسکرپټ اپلود کړي۔--دوتنه:Animalibrí.gifعثمان 21:55, 23 اپرېل 2015 (UTC)

امتحانونه

[سمول]

گرانه ولا که رشتیا پوشتنه کوی ، دا سو ورزی خو بیخی د امتحانونو سره مصروف یم، استاذان هم دیر سخت گیری کوی، نوی میاشت کی به انشاء الله دیر اوسم ویکی پیدیا کی--Ibrahim khashrowdi (خبرې اترې) 23:07, 25 اپرېل 2015 (UTC)

آمین ستا او دتولو مسلمانانو سره، او بله دا چی فیسبوک می هم د یوی مودی لپاره بند کری دی، یوازی بعضی وخت ویکیپیدیا ته که وخت یی رازم--Ibrahim khashrowdi (خبرې اترې) 23:14, 25 اپرېل 2015 (UTC)
سمه ده--دوتنه:Animalibrí.gifعثمان 23:15, 25 اپرېل 2015 (UTC)

ملاتړ

[سمول]

سلامونه او نیکی هیلی عثمان خانه وروروه که امکان ولری په انکوباټور کی د پښتو ویکی پروژو د اډمین په صفت ددغه نفر څخه ملاتړ وکړی، که امکان یی وو دا نفر به مونږتاسی پروژو ته گټور وی ، مننه--Ibrahim khashrowdi (خبرې اترې) 11:30, 26 اپرېل 2015 (UTC)

YesY ترسره شو وعلیکم السلام--دوتنه:Animalibrí.gifعثمان 16:23, 26 اپرېل 2015 (UTC)

ستا نورې نادودې او کارنامې د اوردو ويکيپېډيا څخه

[سمول]

د پښتنو ويکيپيډيا کې د هندوانو ځای نشته چې بیا پښتو په پاکستان ونه تړې او نه هم د فکستان په کتار کې یې حساب کړې ، پاکستان خو دې د هند بچی دی نو ته څنگه پښتانه په پاکستان تړې؟ چې بیا داسې چل ونکړې ۔ سمدم خپله پنجابي وايه او نورو خلکو سره به لاس نه کوې گنې بيا به دې شکایت داسې وککړم چې لکه پښتو ویکيپېډیا ټول پازوالان به درڅخه خلاس کړم ۔ --Afghanwrites (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
13:42, 21 اپریل 2015 (م ع و) صارف:UsmanKhan ذرا اس کا ترجمہ تو کر دیں، مجھے لگتا ہے کوئی دھمکی دی جا رہی ہے اور گالیاں بھی۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:54, 21 اپریل 2015 (م ع و)
عبید بھائی اس صارف کے بارے میں میں آپ کو بتانا شروع کروں تو وقت ختم ہوجائے گا لیکن اس کے کارنامے نہیں۔ یہ ایک ایسا صارف ہے جس کی وجہ سے پشتو ویکیپیڈیا تباہ ہوگئی ہے۔ پشتو ویکیپیڈیا پر اس کے 15 سے زیادہ کٹھ پتلی کھاتے ہیں۔ جب کوئی صارف ایک لفظ غلط لکھتا تھا تو یہ جنات اور بھوت کی طرح مختلف کھاتوں سے صارفین کو تنگ کرنا شروع کردیتا تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ دھیرے دھیرے ہمیں یہ بھی پتہ چلا کہ یہ شخص ایک کھاتے سے ماموری اداری بھی بنا ہے اور دوسرے کھاتے سے منتظم بھی بنا ہے۔ تو ہم نے اس کے خلاف درخواست دیا جس کے نتیجے میں یہ ماموری اداری اور منتظمی سے معزول ہوگیا۔ہمیشہ اس کے دل میں ہم پاکستانیوں کیلئے نفرت ہوتا ہے۔ یہاں اس نے جو پیغام لکھا ہے اس میں یہ کہہ رہا ہے کہ “پاکستانیوں پاکستان تو ہندوستان سے بنا ہوا ہے پھر تم لوگوں نے پشتون علاقوں کو افغانستان کے بجائے پاکستان میں کیوں شامل کئے ہیں“۔ پر خیر اس شخص کے باتوں پر توجہ نہ دیں۔ یہ ماموری اداری اور منتظمی سے معزول ہوگیا ہے جس کی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ یہ ذہنی مرض کا شکار ہوا ہے اسلئے وطنِ عزیز پاکستان پر غصہ اتارنے چلا ہے۔--Animalibrí.gif❀عثمان❀ 18:38, 21 اپریل 2015 (م ع و)
آپ پشتو ویکیپیڈیا پر میرا تبادلہ خیال صفحہ دیکھے نگے تو وہاں بھی مجھے دھمکی دے رہا ہے کہ تم نے پاکستان کیلئے ہم لوگوں کے ساتھ جو کیا وہ شرمناک ہے۔ اب آپ خود سوچے ایسے شخص کو ذہنی مریض نہ سمجھوں تو کیا کروں۔ پر خیر آپ اس شخص کی طرف توجہ نہ دے یہ آپ کا قیمتی وقت ضائع کرے گا--Animalibrí.gif❀عثمان❀ 18:46, 21 اپریل 2015 (م ع و)
چلیں وفعہ کریں اسے، تو وہاں کے منتطم اس کے کھاتوں کو بند کیوں نہیں کرتے۔ وہاں پر کام کرتے رئیں، تنازغات سے بچ کر اور منتطم بننے کی کوشش کریں، تا کہ پشتو ویکی کو بھی بہتر کیا جا سکے، اور ممکن ہو تو، مینے اس پیغام کو جو وہاں میں نے اپنے صفحہ پر دیا تھا، اگر باقی ہے تو اس کو پشتو میں ترجمہ کر کے وہاں کے منتظمین کے سامنے لانے کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:51, 21 اپریل 2015 (م ع و)
وہاں اس وقت کوئی منتظم نہیں۔متحرک پشتو کمیونٹی سے رابطے میں ہوں، ہم وہاں ایسے منتظمین بنائیں گے جو ویکیپیڈیا کیلئے بہتر ثابت ہو اور کمیونٹی کو بہترین طریقے سے سمجھائے اور ویکیپیڈیا کو بالکل از سر نو صحیح طریقے سے سنبھالیں۔--Animalibrí.gif❀عثمان❀ 18:58, 21 اپریل 2015 (م ع و)
آپ وہاں جا کر رائے شماری شروع کریں، ہم تائید کر دیں گے، میڈیا ویکی والوں کو نا پشتو آتی ہے نا اردو ، وہ تو رائے تو رائے شماری میں تائید اور تنقید کے سانچے گنتے صارف کے کھاتے کی معلومات چیک کرتے اور 6 ماہ کے لئے منتطم بنا دیتے ہیں، مجیب صاحب کی بھی رائے شماری میں اردو ویکی نے رائے ڈالی تھی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:03, 21 اپریل 2015 (م ع و)
بہت ہی اچھا ہے عبید بھائی، مگر فی الحال سٹیورڈز نے کہا ہے کہ چند ہفتوں یا مہینوں تک پشتو ویکیپیڈیا کیلئے منتظمین منتخب نہیں ہونگے، کیونکہ سابقہ منتظمین نے کمیونٹی کو کام نہیں کرنے دیا ہے۔اب انہوں نے چند دنوں یا مہینوں کیلئے منتظمین بنانا روک دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے بعد پھر کمیونٹی اپنے لئے منتظمین بناسکتے ہیں ۔ ایک مہینے کے بعد ہم منتظمین کیلئے نام پیش کردیں گے، پھر میں آپ لوگوں کو رائے شماری کیلئے دعوت دے دوں گا۔آپ کے تعاون کیلئے بہت شکریہ۔--Animalibrí.gif❀عثمان❀ 19:29, 21 اپریل 2015 (م ع و)

بلکل، څه کولي شي۔ستا پشان خو نه يم چې خپلي خبري نه مخ وګرځوم--دوتنه:Animalibrí.gifعثمان 20:36, 26 اپرېل 2015 (UTC)