ويکيپېډيا:Did you know article/مې ۲, ۲۰۱۸

د ويکيپېډيا، وړیا پوهنغونډ له خوا
LBV 1806–20
LBV 1806–20

 • … انٹارکٹیکا دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے جس کا کل رقبہ 13209000 مربع کلو میٹر یا 5100000 مربع میل ہے۔
 • … دنیا کی سب سے مختصر ترین (38 منٹ کی) جنگ برطانیہ اور زنجبار کے درمیان میں لڑی گئی۔
 • … دنیا کی سب سے مشکل زبان چینی ہے۔
 • … قدیم رومی تہذیب میں مہینے کے پہلے دن کو کیلینڈس کہا جاتا تھا اور اسی پر کیلینڈر کا نام پڑا۔
 • … ایف سی-20 پاک فضائیہ کا جنگی جہاز ملٹی رول ہے جو دنیا کے اعلٰی ترین ملٹی رول جہازوں میں سے ایک ہے۔
 • … دنیا کا سب سے بڑا ایئر کنڈیشنڈ نظام ّمسجد نبوی میں ہے۔
 • … امریکا کی بلند ترین عمارت سیئرز ٹاور کا ڈیزائن ایک پاکستانی آرکیٹیکچر نے تیار کیا تھا۔
 • … کائنات میں اب تک جو ستارے دریافت ہوئے ہیں ان میں سب سے زیادہ روشن اور چمکتا ہوا ستارہ LBV 1806–20 (تصویر میں) ہے۔