دا يوه مالوماتي پاڼه ده چې د ويکيپېډيا د قوانينو په چوکاټ کې د ټولنو د رايو اتفاق څرګندوي. دا چې دا په خپله د لارښوونو او تګلارو برخه نه ده، بلکې دا نورو ويکيپېډيا لارښوونو او تګلارو ضميمه ده؛ نو مهرباني وکړئ د دې پاڼې او اړوندې تګلارو او لارښوونو پاڼې تر منځ د شخړې په صورت کې اصلي لارښوونو او تګلارې پاڼې ته ترجیح ورکړئ او مراجعه وکړئ.
چونکہ یہ ویکیپیڈیا یعنی دائرۃ المعارف کوئی عمومی حبالہ مہمانی خدمت (web hosting service) نہیں ہے لہذکينډۍ:اا آپ کے صفحۂ صارف کو آپ کے ذاتی موقعِ حبالہ (personal website) کا درجہ حاصل نہیں۔ اس بات کو ملحوظ خاطر رکھنا اہم ہے کہ آپ کا صفحۂ صارف آپ کی ذاتی ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ یہ --- اس ویکیپیڈیا --- پر آپ کے کردار اور فعالیت کے بارے میں ہے اور اس پر رکھا جانے والا مواد یا معلومات کا اندراج ، اس منصوبے (ویکیپیڈیا) پر آپ کی شراکت داری ، آپ کے لکھے مضامین اور آپ کی مجموعی کار کردگی کے بارے میں ہونا چاہیئے۔
بالائی قطعے میں درج کیئےگئے متعدد روابط میں سے Special:Mypage اور Special:Mytalk دو ایسے روابط ہیں کہ جو اس ویکیپیڈیا پر آپ کو کينډۍ:جسامت صفحے تک تو لے کر جاتے ہیں مگر ان کو تلاش کے خانے میں لکھ کر کوئی دوسرا صارف آپ کے صفحۂ صارف کو تلاش نہیں کر سکتا ؛ اس کو ایسا کرنے کے لیئےکينډۍ:جسامت سے تلاش کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنا صفحۂ صارف نہیں رکھنا چاہتے تو ایسی صورت میں آپ اس کو اپنے تبادلۂ خیال صفحے کی جانب رجوع مکرر (redirect) کروا سکتے ہیں۔
ایک بات تو کہ گو ایسا کرنا قواعد و ضوابط میں تو نہیں آتا لیکن اگر آپ کے صفحۂ صارف پر ابتداء میں چند ایسے اندراجات ہوں کہ جن سے ایک نئے صارف کو یہ مغالطہ نا ہو کے آپ کا صفحۂ صارف ، دائرۃ المعارف کا کوئی مقالہ ہے؛ اس مقصد کے لیئےآپ ابتداء میں چند ایسے سانچے بھی سجا سکتے ہیں جو کہ صفحۂ صارف کے لیئےمخصوص ہیں جیسے
اس کے علاوہ آپ اپنے صفحۂ صارف پر وہ سب کچھ رکھ سکتے ہیں جو اس منصوبۂ دائرۃ المعارف (یعنی ویکیپیڈیا) سے موافقت و موازنت رکھتا ہو یا باالفاظ دیگر ویکیپیڈیا سے متعلق ہو۔ برائے مہربانی اپنے صفحۂ صارف کو اپنا صفحۂ گھر (homepage) یا اپنا مدونہ (blog) وغیرہ تصور کرنے کی غلط فہمی سے اجتناب فرمایئے؛ اور اپنے صفحۂ صارف کو اس دائرۃ المعارف پر اپنے کیئےہوئے کام کا تعارف کروانے، اس کام کا تاریخچہ واضح رکھنے اور دوسروں کے لیئےدائرۃ المعارف میں دلچسپی پیدا کرنے کے استعمال کیجیئے۔